الرئيسيةTop Newsن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد ، الیکشن مل...

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد ، الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان

Published on

spot_img

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد ، الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم نے اگلا الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا۔آج ایم کیو ایم کا وفد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے لیے مرکزی سیکرٹیریٹ ن لیگ پہنچا۔ملاقات کے بعد ایم کیو ایم اور ن لیگ کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےبتایا کہ دونوں جماعتوں کے درمیاں طے پایا ہے کہ ن لیگ اور ایم کیو ایم 8 فروری کو مل کر الیکشن لڑیں گی۔دونوں جماعتوں کی جانب سے کمیٹوں کا اعلان بھی کیا جائے گا۔رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ملک میں جو حالات ہیں ان کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے . دونوں جماعتوں کے مابین یہ طے پایا کہ ہم الیکشن میں مل کر کام کریں گے .

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this