Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsجو کندھا ن لیگ والے استعمال کر رہے ہیں یہ ان کی...

جو کندھا ن لیگ والے استعمال کر رہے ہیں یہ ان کی آخرت کا کندھا ہے، سید حسن مرتضیٰ

Published on

spot_img

جو کندھا ن لیگ والے استعمال کر رہے ہیں یہ ان کی آخرت کا کندھا ہے، سید حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سید حسن مرتضیٰ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو ہونگے جو جمہور کے کندھے پر آئیں گے،جو کندھا ن لیگ والے استعمال کررہے ہیں یہ انکی آخرت کا کندھا ہے.انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے اپنے سیاسی سفر کے اختتام کی جانب چل پڑے ہیں،ن لیگ والوں نے ابھی تک ہوش کے ناخن نہیں لئے.ان کو لگتا ہے کہ اسی کاندھے پر بیٹھ کر وزیر اعظم ہاؤس جائیں گے.
سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہم لیول پلیئنگ فیلڈ کہتے ہیں اور ن لیگ والے ایون فیلڈ سمجھتے ہیں.
دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ن لیگ کے رابطوں کے متعلق سید حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ جو خود کسی کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست کریں وہ کس حیثیت سے ساری سیاسی جماعٹوں کو اکٹھا کریں گے.

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this