Monday, February 10, 2025
HomeTop Newsماہرہ خان کی افغان مہاجرین بارے حکومت سے اپیل

ماہرہ خان کی افغان مہاجرین بارے حکومت سے اپیل

Published on

ماہرہ خان کی افغان مہاجرین بارے حکومت سے اپیل
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی ایک پوسٹ میں افغان مہاجرین بارے لکھا ہے کہ کوئی بھی شخص اپنی مرضی سے اپنا گھر نہیں چھوڑتا،انہوں نے لکھا کہ مجھے تحفظ اور عزت کی تلاش میں رہنے والوں کے ساتھ مہمان نوازی کی ہماری روایت پر فخر ہے۔گزشتہ 4 دہائیوں سے ہم نے اپنے افغان بھائی اور بہنوں کو تحفظ فراہم کیا ہے.ابھی بھی ہہت سے لوگ ہیں جن کو ہماری ہمدردی اور مدد کی ضرورت ہے. انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ جن لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے انکی مدد کی جائے.

Latest articles

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی کو حادثہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 864 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملے جلے رجحان کے بعد کاروبار کا اب...

اسلام آباد: وکلا کی ریڈزون جانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپ، سری نگر ہائی وے پر دھرنا

اردو انٹرنیشنل: 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس...

سعودی عرب نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان مسترد کردیا

سعودی عرب نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینیوں...

More like this