جیل میں قید ایرانی نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی علمبردار نرگس محمدی نے طبی سہولیات کی فراہمی نہ ہونے پر سوموار سے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے. جیل انتظامیہ 51 سالہ نرجس محمدی کو دل اور پھیپھڑوں کے علاج کے لئے اسپتال جانے کی اجازت نہیں جارہی.ذرایع کے مطابق نرگس محمدی نے اسپتال جانے کے لئے سر پر سکارف لینے سے منع کردیا ہے جو کہ وہاں کے قانون کے خلاف ہے جس کی وجہ سے انہیں اسپتال نہیں بھیجا جارہا.
نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی
Published on