Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:روہت شرما کی نظریں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:روہت شرما کی نظریں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ہیں: رپورٹ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل ٰ(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی میڈیا نے پیر کو رپورٹ کیا کہ آنے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 روہت شرما کی ٹوئنٹی کرکٹ میں آخری شرکت ہوسکتی ہے کیونکہ ہندوستانی کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے مختصر فارمیٹ کے کیریئر پر ریٹائرمنٹ لینے کا امکان ہے ۔

شرما، جنہوں نے 2021 میں تمام فارمیٹس میں ویرات کوہلی کی جگہ ہندوستان کی کپتانی کی انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے ساتھ ساتھ 2023 ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-2023 میں بلیوز کی قیادت کی۔

روزنامہ جاگرن کی رپورٹ کے مطابق شرما کے ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائر ہونے کے فیصلے کا براہ راست تعلق ہاردک پانڈیا کی ہندوستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت سے ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر کو ان کی پرفارمنس کی وجہ سے میگا ایونٹ کے لیے منتخب نہیں کیا گیا بلکہ اس لیے کہ بھارتی بورڈ انہیں مستقبل کے کپتان کے طور پر دیکھتا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت گروپ اے میں روایتی حریف پاکستان کے ساتھ ہے اور دونوں ٹیمیں 9 جون کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے سب سے زیادہ متوقع میچوں میں سے ایک میں ایک دوسرے سے مدمقابل ہوں گی۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this