Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاپوا نیو گنی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ا سکواڈ...

پاپوا نیو گنی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے ا سکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاپوا نیو گنی (پی این جی) نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) میں ہوگی۔

2021 کے ایڈیشن میں ٹیم کی قیادت کرنے والے 36 سالہ اسد اللہ والا بطور کپتان برقرار رہیں گے جبکہ آل راؤنڈر چارلس امینی کیریبین میں ان کے نائب کپتان کے طور پر کام کریں گے۔

پی این جی کو گروپ سی میں شریک میزبان ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، افغانستان اور یوگنڈا کے ساتھ رکھا گیا ہے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 2 جون کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ک پاپوا نیو گنی کا سکواڈ

اسد اللہ والا (کپتان)، سی جے امینی(نائب کپتان)، الی ناؤ، چاڈ سوپر، ہلا ویرے، ہیری ہیری، جیک گارڈنر، جان کریکو، کبوا واگی موریا، کپلنگ ڈوریگا، لیگا سیاکا، نارمن وانووا، سیما کامیا، سیس بو، ٹونی یورا

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this