الرئيسيةکھیلکرکٹپی ایس ایل 10: ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں میں اسٹیو اسمتھ، جو...

پی ایس ایل 10: ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں میں اسٹیو اسمتھ، جو روٹ شامل

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے ابتدائی طور پر دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور دیگر سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کیٹیگریز کے لیے بڑے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کپتان ٹم ساؤتھی اور انگلینڈ کے سابق کپتان جو روٹ ڈرافٹ کے لیے ہدف بنائے گئے امیدواروں میں شامل ہیں۔

پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے ہدف بنائے گئے کھلاڑیوں کی فہرست

آسٹریلیا: اسٹیو اسمتھ، جوش ہیزل ووڈ، جوش انگلیس، شان ایبٹ، ڈینیئل سامس

انگلینڈ: جو روٹ، عادل رشید، بین ڈکٹ، ایلکس ہیلز، کرس جارڈن، سیم بلنگز

نیوزی لینڈ: ٹم ساؤتھی، فن ایلن، کولن منرو، کائل جیمیسن، ایڈم ملنے، ایش سودھی

جنوبی افریقہ: راسی وان ڈیر ڈوسن، تبریز شمسی، ریزا ہینڈرکس

ویسٹ انڈیز: جیسن ہولڈر

واضح رہے کہ پی سی بی نے اس سے قبل تصدیق کی تھی کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 روایتی ایونٹ ونڈو میں منعقد ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 ایونٹ 7 اپریل سے 20 مئی تک ہوگا۔

دوسری جانب لاہور اور راولپنڈی کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کرنے والے ہیں۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this