Posted inTop News, کھیل

بابر اعظم نے روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے جمعہ کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے دوران ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بابر نے میچ سے قبل 4223 رنز […]

Gift this article