Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

اونس جبیور، نے اعلان کیا کہ وہ ڈبلیو. ٹی. اے . سے حاصل ہوونے والی میں سے کچھ انعامی رقمفلسطینیوں کی حمایت کے لیے دیں گی

1 minute read
Ons Jabeur

اونس جبیور، جو ٹینس میں دنیا کی ساتویں نمبر پر ہیں، نے اعلان کیا کہ وہ ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے اپنی کچھ انعامی رقم فلسطینیوں کی حمایت کے لیے دیں گی۔ اس نے یہ وعدہ میکسیکو کے کینکون میں، مارکیٹا وونڈروشووا کے خلاف 6-4، 6-3 کے اسکور سے جیتنے کے بعد ٹینس کورٹ پر ایک انٹرویو میں کیا۔ جبیور نے شیئر کیا کہ وہ دنیا کی موجودہ حالت سے غمزدہ ہیں. سامعین سے بات کرتے ہوئے اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔

”ہر روز، بچوں کو مرتے دیکھنا بہت مشکل ہے۔ یہ دل دہلا دینے والا ہے، اس لیے میں نے اپنی انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں صرف اس جیت سے خوش نہیں ہو سکتی، جو کچھ ہو رہا ہےمجھےاس کا افسوس ہے ہر روز ویڈیوز دیکھ کر بہت مایوسی ہوتی ہے.” جبیر نے مزید کہا۔

جبیر واحد عرب ایتھلیٹ نہیں ہے جس نے فلسطینیوں کی مدد کے لیے مالی مدد کی ہے۔ پچھلے مہینے میں، لیورپول سے تعلق رکھنے والے مصری فارورڈ مو صلاح نے مصری ریڈ کریسنٹ کو عطیہ کرنے کی اطلاع دی تھی.
جبیور کو موجودہ WTA فائنلز میں اپنے ابتدائی گروپ میچ جیت کر کم از کم $198,000 انعامی رقم حاصل ہو گی۔ صحیح رقم کا تعین کرنا ابھی باقی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل فلسطین کھیل کھیل کی خبر لانگ ٹینس ویمن ٹینس ایسوسیشن

Post navigation

Previous: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر گرفتار
Next: نیدرلینڈز کے خلاف زبردست فتح، افغانستان نے ورلڈ کپ میں دو اہم پوائنٹس حاصل کر لیے

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

یہ بھی پڑہیے

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.