Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیےقومی ٹیم کا...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیےقومی ٹیم کا اعلان

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے منگل کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم جنہوں نے حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا 18 اپریل سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے ٹیم میں واپسی کی ہے۔

نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ

بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد رضوان، محمد عامر، عرفان نیازی، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین آفریدی، عثمان خان، زمان خان، اسامہ میر

حسیب اللہ، محمد علی، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا

دونوں ٹیمیں 18، 20 اور 21 اپریل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گی اس کے بعد، دونوں فریق لاہور چلے جائیں گے، جہاں وہ بالترتیب 25 اور 27 اپریل کو سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گے۔

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this