Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان
  • کھیل

پاکستان سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں، سبز شرٹ حریفوں کا شاندار مقابلہ جاری

1 minute read

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسری اننگز کا پہلا کوارٹر، 5 وکٹوں کے ساتھ جنوبی افریقہ کا غلبہ نظر آتا ہے۔

قبل ازیں جنوب افریقی باؤلروں نے پاکستانی بلے بازوں کو 270 رنز تک محدود کر دیا۔ جس نے پہلے ہی پاکستان کی کسی واضح فرق سے جیتنے کی امید مدھم کر دی۔

بائیں بازو کے اسپنر تبریز شمسی نے چار وکٹیں حاصل کیں، 33 سالہ کھلاڑی نے 4-60 کے اعداد و شمار کے ساتھ اپنے اورز مکمل کیے جبکہ تیز گیند باز مارکو جانسن نے 3-43 وکٹیں حاصل کیں۔ جانسن نے ہی پاکستانی اوپنرز عبداللہ شفیق اور امام الحق کو پہلے سات اوورز میں پویلین کی راہ دکھائی۔

پاکستان اپنے پانچ میں سے تین میچ ہار چکا ہے جبکہ جنوبی افریقہ نے چار میں فتح اور ایک میں شکست کھائی ہے۔

پاکستان کی اس حقیقت سے حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے کہ جنوبی افریقہ گزشتہ ہفتے دھرم شالہ میں 246 کے آسان ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیدرلینڈز کے خلاف اپ سیٹ شکست کا سامنا کر چکا ہے۔

Tags: cricket CWC2023 MCWC2023 ODI World Cup آئی سی سی انڈیا بابر اعظم پاکستان پاکستان ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ ساؤتھ افریقہ شاہین آفریدی کرکٹ جنون کرکٹ میچ کرکٹ ورلڈکپ میچ اسکور میچ سکور

Post navigation

Previous: سیالکوٹ ظفروال سیکٹر پر بھارتی گولہ باری،پاک فوج کی جوابی کاروائی
Next: کانٹے دار مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ پاکستان کوہرانے میں کامیاب، ایک وکٹ سے جیت

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.