Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 کے شیڈول کی تصدیق...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 کے شیڈول کی تصدیق ہوگئی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج نیوزی لینڈ مینز کرکٹ ٹیم کے آئندہ ماہ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم بے صبری سے متوقع سیریز کے لیے 14 اپریل کو پاکستان میں اترے گی۔

دونوں ٹیمیں 18، 20 اور 21 اپریل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گی اس کے بعد دونوں ٹیمیں لاہور جائیں گے، جہاں وہ بالترتیب 25 اور 27 اپریل کو سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچوں میچ شام 7:00 بجے شروع ہوں گے۔

پی سی بی نے کہاکہ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں مناسب نرخوں پر مقرر کی جائیں گی ٹکٹوں کی فروخت کے حوالے سے اعلان مقررہ وقت پر کیا جائے گا۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ T20 سیریز کا شیڈول

14 اپریل – نیوزی لینڈ کی پاکستان آمد

16-17 اپریل – ٹریننگ/پریکٹس

18 اپریل – پہلا ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی

20 اپریل – دوسرا ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی

21 اپریل – تیسرا ٹی ٹوئنٹی، راولپنڈی

25 اپریل – چوتھا ٹی ٹوئنٹی، لاہور

27 اپریل – پانچواں ٹی ٹوئنٹی، لاہور

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this