Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹقومی کرکٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کرکٹ اکیڈمی

قومی کرکٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کرکٹ اکیڈمی

Published on

spot_img

قومی کرکٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کرکٹ اکیڈمی قائم کر دی.

قومی کرکٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کرکٹ اکیڈمی قائم کر دی۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق کرکٹ اکیڈمی کے افتتاحی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مایہ ناز بلے باز فخر زمان نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس اکیڈمی میں عمر کی کوئی حد نہیں رکھی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ اکیڈمی بنانے کا مقصد کھلاڑیوں کی تربیت کرکے ٹیمیں تیار کرنا ہے۔ میں پاکستان میں پہلے ہی دو اکیڈمیز قائم کر چکا ہوں اور تیسری پر کام جاری ہے۔ہم اکیڈمی میں سکالر شپ پر بھی کھلاڑیوں کو لے رہے ہیں۔ فخر زمان نے کہا کہ میں نے بہت مشکل سے کرکٹ کھیلی ہے، میں چاہتا ہوں کہ دوسرے اس مشکل سے دوچار نہ ہوں۔

حفیظ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی شکست کا ذمہ دار کھلاڑیوں

Latest articles

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

More like this