Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردئیے گئے

سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردئیے گئے

Published on

spot_img

سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردئیے گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔

ریاض سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے ، سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق مذکورہ 5 پاکستانیوں نے نجی کمپنی میں ڈکیتی کی تھی اور بنگلا دیشی چوکیدار انیس میاں کو قتل کیا تھا۔

سیکیورٹی اداروں نے واقعے کی تفتیش کرتے ہوئے پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا۔ عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر 5 پاکستانیوں ارشد علی دیبر محمد اسماعیل، عبدالمجید حاجی نورالدین اور عبدالغفار محمد سوما کو ڈکیتی،خالد حسین پتوچو قربان علی اور عبدالغفار میر بحر لطف اللہ کو موت کی سزا سنائی تھی۔

سعودی اپیل کورٹ نے فیصلے کو برقرار رکھا تھا جبکہ سعودی شاہی ایوان نے پانچوں مجرمان کی موت کی سزا کے حتمی فیصلے پر عمل درآمد کی منظوری دی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے پانچوں مجرمان کو سزا دے دی گئی

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this