Thursday, January 9, 2025
Homeافغانستانتقریباً 9000 ممکنہ دہشت گردوں کے نام پنجاب سی ٹی ڈی کی...

تقریباً 9000 ممکنہ دہشت گردوں کے نام پنجاب سی ٹی ڈی کی نگرانی میں شامل

Published on

پنجاب انسداد دہشتگردی دیپارٹمنٹ (CTD)نے صوبہ بھر میں 19,000 سے زائد تعلیمی اداروں کی جیو ٹیگنگ مکمل کی۔

حکام کے مطابق صوبے کی واچ لسٹ میں اب تقریباً 9000 ممکنہ دہشت گردوں کے نام شامل ہیں۔جن میں سے 65 افراد کے نام حالیہ برسوں میں شام سے واپس آنے والوں میں سے بتائے گئے ہیں وہ بھی اب فہرست میں شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ، 22 افراد کی نگرانی شروع کر دی گئی ہے جنہیں کیوبا میں واقع امریکی جیل گوانتانامو بے سے رہا کر کے گھر بھیج دیا گیا تھا۔

سی ٹی ڈی کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت پنجاب میں 2,298 نوجوان ایسے ہیں جنہوں نے افغانستان سے عسکری تربیت حاصل کی ہے، جبکہ 1,566 ایسے افراد کی شناخت بھی کی گئی ہے جنہیں مقامی طور پر تربیت دی گئی تھی۔

اسی طرح اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ افغان جیلوں سے رہائی پانے والے 540 افراد سے اب بھی تفتیش جاری ہے۔

حکام کے مطابق واچ لسٹ میں شامل افراد کا تعلق کسی کالعدم تنظیم یا گروپ سے رہا ہے۔

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this