Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان

1 minute read
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔

یہ میچز 13 سے 23 اپریل کے درمیان راولپنڈی اور لاہور کی میزبانی میں کھیلے جا سکتے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں بورڈز نے سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت شروع کر دی ہے۔

دریں اثنا، کراچی ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی میزبانی کرے گا۔

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم اپریل کے دوسرے ہفتے میں بھی پاکستان پہنچ سکتی ہے۔

پاکستان مینز ٹیم کے ورلڈکپ سے پہلے میچز :

اپریل – نیوزی لینڈ سے پاکستان (5 T20)

مئی – پاکستان سے نیدرلینڈز (تین T20)، آئرلینڈ (دو T20) اور انگلینڈ (چار T20)

Tags: پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنیں گے، منگل کو حلف لیں گے
Next: پاکستان نے ہمیشہ فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کیا ،فلسطین کے حق خودارادیت کے حامی ہیں،پاکستان

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

PSL 11 begins today with a bang, Lahore Qalandars and Hyderabad Kings face off-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا آج شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

یہ بھی پڑہیے

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.