Saturday, January 18, 2025
HomeTop Newsمراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنیں گے، منگل کو حلف...

مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنیں گے، منگل کو حلف لیں گے

Published on

مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنیں گے، منگل کو حلف لیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے ایک بار پھر مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے جس کیلئے پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے تیسری مرتبہ مراد علی شاہ کا نام فائنل کیا ہے اور اس حوالے سے دیگر قیات کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔

مراد علی شاہ نے تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this