Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsوزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں کل نماز استسقاء ادا کرنے...

وزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں کل نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

Published on

وزارت مذہبی امور کی ملک بھر میں کل نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے ملک بھر میں کل نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کر دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ حالیہ خشک سالی سے ملک بھر میں صحت اور اسموگ کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

مراسلے میں اپیل کی گئی ہے کہ کل جمعے کے روز ملک بھر کی مساجد میں نماز استسقا کا اہتمام کیا جائے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام شہروں، گاؤں اور دیہاتوں میں واقع مساجد کے امام اور عوام مسنون نماز استسقا کا لازمی اہتمام کریں اور اللہ رب العزت سے خصوصی مغفرت طلب کرتے ہوئے باران رحمت کی دعا کریں۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this