Monday, January 6, 2025
Homeپاکستانلاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے

Published on

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا جس میں چار مختلف نشستوں پر 14 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

عدالت عالیہ لاہور

پولنگ کا وقت صبح 9 بجے سے شروع ہوا ہے جو کہ بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

سالانہ انتخابات میں لاہور ہائیکورٹ کے 29 ہزار 216 وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے عہدے کے لیے تین, تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ صدر کے عہدے کے لیے آزاد احسن بھون گروپ کے ثاقب اکرم گوندل اور حامد خان پروفیشنل گروپ کے اسد منظور بٹ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔

اس کے علاہ نائب صدر کے عہدے کے لیے 6 امیدوار ہیں جن میں حسیب بن یوسف، عبدالرحمن رانجھا، ملک فدا حسین، مظہر عباس سیال، میاں سردار علی گہلان اور میاں وحید شامل ہیں۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this