Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹشاہد آفریدی کا روہت شرما کے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز بیان...

شاہد آفریدی کا روہت شرما کے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز بیان کا خیرمقدم

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی کپتان روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس کا پڑوسیوں کے درمیان تعلقات پر “نمایاں” اثر ہے۔

آفریدی، جنہوں نے 2011 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کی تھی جو بھارت میں کھیلا گیا تھا انہوں کہا کہ پاکستانی ٹیم ماضی میں بھی بھارت کا سفر کر چکی ہے اور اب بھی ایسا ہی ہونا چاہیے کیونکہ اس طرح کی سرگرمیاں مثبت تعلقات استوار کرنے میں معاون ہیں۔

جیسا کہ ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ کھیل بالخصوص کرکٹ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات پر خاصا اثر رہا ہے ماضی میں ہم نے کرکٹ کھیلنے کے لیے ہندوستان کا دورہ کیا آفریدی نے ایک مقامی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرگرمیاں تعلقات استوار کرتی ہیں اور یہ پڑوسیوں کا حق ہے۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this