Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

Published on

spot_img

سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی قیادت میں آج (پیر)کو دو روزہ سرکاری دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ائیرپورٹ پر اپنے سعودی ہم منصب کا استقبال کیا جبکہ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سمیت دیگر حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

دورہ پاکستان کے دوران سعودی وزیر خارجہ صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف سید عاصم منیر سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیصل بن فرحان السعود خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) میں اپنے اپنے وفود کی قیادت بھی کریں گے۔

اتوار کے روز، پاکستانی سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ سعودی عرب پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں ریکوڈک تانبے اور سونے کی کان کے منصوبے میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر سکتا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this