Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹبرطانیہ میں مقیم کلب کرکٹر رضوان جاوید پر پاپندی عائد

برطانیہ میں مقیم کلب کرکٹر رضوان جاوید پر پاپندی عائد

Published on

spot_img

اردو انٹر نیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم کلب کرکٹر رضوان جاوید پر امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کی پانچ مختلف خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے جانے کے بعد 17 سال تک کی تمام کرکٹ سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے انسداد بدعنوانی کوڈ کی پانچ مختلف خلاف ورزیوں میں قصوروار پائے جانے کے بعد رضوان جاوید کو آئی سی سی کی جانب سے دی جانے والی اب تک کی دوسری بڑی سزا ہے۔ رضوان جاوید ان آٹھ کھلاڑیوں اور آفیشلز میں شامل تھے جن پر ستمبر 2023 میں آئی سی سی نے 2021 کی ابوظہبی ٹی 10 لیگ فکسنگ کا الزام لگایا تھا۔ آئی سی سی نے ان پر 17 سال تک کی پابندی عائد کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2018 میں آئی سی سی نے زمبابوے کے راجن نائر کو 20 سال کی پابندی کی سزا سنائی تھی جو کہ تاریخ کی سب سے بڑی سزا تھی۔
رضوان پر پابندی کی تاریخ 19 ستمبر 2023 ہےجس تاریخ سے انہیں عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا۔

Latest articles

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

More like this