Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹورلڈ چیمپئن آف لیجنڈ 2024: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6...

ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈ 2024: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Published on

ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈ 2024: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں ہفتہ کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے ساتویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ہدف (161)کا تعاقب کرتے ہوئے بریٹ لی کی ٹیم نے 14 اوورز میں مجموعے کا تعاقب کرتے ہوئے، ایرون فنچ نے 23 گیندوں پر 56 رنز بنائے جبکہ شان مارش نے 26 گیندوں پر 42 رنز بنائے۔

بین ڈنک (19) اور کالم فرگوسن (11) اہم شراکت کے ساتھ شامل ہوئے بین کٹنگ (10) اور ڈینیل کرسچن (18) آخر تک ڈٹے رہے اور تعاقب مکمل کیا۔

اویس شاہ انگلینڈ کے بہترین باؤلر تھے جنہوں نے2 وکٹیں حاصل کیں.

اس سے قبل انگلینڈ کی جانب سے ایان بیل سب سے زیادہ اسکورر رہے جنہوں نے 45 گیندوں پر 30 رنز بنائے اس دوران فل مسٹرڈ نے 13 گیندوں پر 20 جبکہ روی بوپارا نے 15 گیندوں پر 22 رنز بنائےاور علی براؤن نے 20 گیندوں پر 26 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کے کپتان بریٹ لی نے 3 وکٹوں کے ساتھ نمایاں باؤلررہے جبکہ بین لافلن نے2 وکٹیں حاصل کیں،

Latest articles

خط کی باتیں سب چالیں ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط...

ہم نہیں چاہتے کہ جنگ بندی معاہدہ ٹوٹ جائے، حماس

اردو انٹرنیشنل غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس...

اقوامِ متحدہ نے حسينہ واجد حکومت کو سنگين جرائم کی مرتکب قرار دیدیا

اقوامِ متحدہ نے سابق بنگلادیشی وزیرِ اعظم شيخ حسينہ واجد کی حکومت کو اقتدار...

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان جاری...

More like this