Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستاندہشت گردوں کے لیے ’مفتی‘ یا ’حافظ‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کیے...

دہشت گردوں کے لیے ’مفتی‘ یا ’حافظ‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کیے جائیں گے، وزارت داخلہ

Published on

spot_img

دہشت گردوں کے لیے ’مفتی‘ یا ’حافظ‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کیے جائیں گے، وزارت داخلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے دہشت گردوں سے متعلق خصوصی نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے لیے ’مفتی‘ یا ’حافظ‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ سے دہشت گردوں کے حوالے سے جاری خصوصی نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کو خط و کتابت یا دستاویزات میں لفظ ’خارجی‘ لکھا اور پڑھا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کو ’فتنہ الخوارج‘ کہا جائے گا اور دہشت گردوں کے لیے ’مفتی‘ یا ’حافظ‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کیے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وزارت داخلہ کے اس اقدام کا مقصد تنظیم کی حقیقی نوعیت اور نظریے کی عکاسی ہے۔

اس سلسلے میں تمام سرکاری اداروں ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ فوری طور پر اسے لاگو کریں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this