Tuesday, January 7, 2025
Homeکھیلکرکٹویسٹ انڈیزکے بالر نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح میں کلیدی

ویسٹ انڈیزکے بالر نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح میں کلیدی

Published on

ویسٹ انڈیز کے باؤلر نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح میں کلیدی کردار

برسبین ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے27 سال بعد آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں آٹھ رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز ڈرا کر دی۔
برسبین میں ایک زخمی شمر جوزف کے ساتھ وقت پر کھیل شروع ہوا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیت کے لیے دیے جانے والے 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 207 رنز پر ڈھیر ہو گئی.

ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27 سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح
جیسے ہی آسٹریلیا نے 60/2 پر دوبارہ آغاز کیا، سیاحوں کے نئے ستارے (شمر)نے کیمرون گرین اور اسٹیو اسمتھ کے درمیان اہم شراکت داری کو توڑ دیا.
پوری ٹیم صرف 207 رنز پر ڈھیر ہو گئی سٹیو اسمتھ نے نا قابل شکست 91 رنز کی اننگز کھیلی ان کے علاوہ ان کا کوئی بھی بیٹر کریز پر نہ ٹک سکا پتا چلا کہ ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کے خلاف 27 سال بعد کسی ٹیسٹ میچ میں پہلی فتح کا تمام تر سہرا فاسٹ بالر شمر جوزف کو جاتا ہے
دوسری اننگز میں 7 کینگروز بلےبازوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور اپنی ٹیم کو تاریخی فتح دلوائی.
شمر نے پہلی اننگ میں 2 اور میچ میں مجموعی طور پر 9 وکٹیں حاصل کیں اور سیریز میں ان کی وکٹوں کی تعداد 13 رہی جس کی بنا پر شمر جوزف کو نا صرف مین آف دی میچ بلکہ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی قرار پائے.

2023آئی۔سی۔سی مینز ٹیسٹ آف دی ایئر ،فہرست میں آسٹریلیا کے پانچ کھلاڑی شامل

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this