Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

واشنگٹن ڈی سی: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ

1 minute read
Washington DC: Passenger plane crashes after colliding with military helicopter

Washington DC: Passenger plane crashes after colliding with military helicopter Photo-Getty Images

واشنگٹن ڈی سی میں ایک مسافر طیارہ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ مسافر طیارے میں عملے سمیت 64 افراد موجود تھے جب یہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرایا اور دریائے پوٹومیک میں گر کر تباہ ہو گیا۔

بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پی ایس اے ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ بمبارڈیئر سی آر جے 700، لینڈنگ کے دوران ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر سکورسکی ایچ-60 سے ٹکرا گیا، جو ورجینیا کے فورٹ بیلوائر سے اڑا تھا اور اس میں 3 فوجی اہلکار سوار تھے۔ حادثہ رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔

امریکی فضائیہ (ایف اے اے) اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جبکہ حکام نے ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔ تاہم سی بی ایس نیوز کے مطابق دریائے پوٹومیک سے 18 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، مسافر طیارہ دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے،جبکہ ہیلی کاپٹر الٹا پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ تقریباً 300 ریسکیو اہلکار کشتیوں کے ذریعے لاشوں کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں‌سخت سردی کے باوجود امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اور مزید مسافروں کی تلاش بھی جاری ہے۔

امریکی حکومت نے فوری طور پر رونالڈ ریگن ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کر دی ہیں۔ حادثے کی مکمل وجوہات جاننے کے لیے امریکی فضایئہ اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ جبکہ واشنگٹن ڈی سی کی میئر میوریل باؤزر کا کہنا ہے کہ وہ حادثے کی مکمل تحقیقات کرائیں گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل امریکی فضائیہ طیارہ حادثہ واشنگٹن ڈی سی

Post navigation

Previous: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: ملک ریاض، علی ریاض، شہزاد اکبر اور فرح گوگی کے پاسپورٹ بلاک
Next: سرفراز احمد ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پاکستان چیمپئن میں شامل

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

یہ بھی پڑہیے

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.