Friday, July 5, 2024
الیکشن 2024امریکا نے نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار...

امریکا نے نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

امریکا نے نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے عام انتخابات 2024 کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔

واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے، یہ تحقیقات پاکستان کے اپنے قوانین اور طریقہ کار کے مطابق ہونی چاہیے ۔

سماجی رابطے کی پلیٹ فارم (ٹویٹر) X کی بندش سے متعلق سوال پر میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں ایکس کی بندش سے متعلق معلومات نہیں، دنیابھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتے ہیں۔

دیگر خبریں

Trending

کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13...

0
کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13 افراد ہلاک ، صورتحال پر قابو پانے کیلئے فوج طلب اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا میں...