Wednesday, January 22, 2025
HomeTop Newsترکیہ: تفریحی مقام پر ہوٹل میں آگ لگنے سے 66 افراد ہلاک

ترکیہ: تفریحی مقام پر ہوٹل میں آگ لگنے سے 66 افراد ہلاک

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، حادثے میں 66 افراد ہلاک اور 51 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

انقرہ سے ترک حکام کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بولو کے کروگلو کے پہاڑی علاقے میں 12 منزلہ ہوٹل کرتالکایا میں آگ گذشتہ رات لگی، آگ ہوٹل کے ریسٹورنٹ سے شروع ہوئی اور دیگر منزلوں تک پھیل گئی۔

لوگوں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی، ہوٹل میں 238 مہمان موجود تھے۔

ترک وزارت داخلہ کے مطابق کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد آگ بجھا دی گئی اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔

حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کا نزدیکی اسپتالوں میں علاج جاری ہے، آگ لگنے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Latest articles

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے تربیتی سیشن

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ نے منگل کو ...

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر اور سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تحریک تحفظ...

برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان “ایووین” کا سامنا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔...

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان،ووڈ، آرچر کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے منگل کو بھارت کے خلاف انتہائی...

More like this