Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانحکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے بغیر یہ سسٹم نہیں چل سکتا:...

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے بغیر یہ سسٹم نہیں چل سکتا: رانا ثنا اللہ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم اُس وقت بھی مذاکرات کی بات کر رہے تھے جب کہا جا رہا تھا چھوڑوں گا نہیں۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر اب آپ نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے تو کم از کم حکومت کو باقاعدہ پیغام تو دیں۔

رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت اور اپوزیشن مذاکرات نہیں کریں گے یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سنجیدہ ہے تو حکومت کو مثبت پیغام دے کہ یہ اُن کی کمیٹی ہے اور ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم اسپیکر کو کہیں گے کہ وزیراعظم سے بات چیت کریں، اسپیکر کے پاس بیٹھ کر اس معاملے کو مثبت انداز میں آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this