Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

انہوں نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو جیل سے نہیں نکالنا،علیمہ خان

PAKISTAN-POLITICS-JUSTICE

Aleema Khan (R), the sister of Pakistani Prime Minister Imran Khan leaves the Supreme Court flanked by her lawyer (L) after a hearing against her in Islamabad, on January 14, 2019. Khan appeared in the country's top court on January 14 in a case related to her undeclared property abroad, local media reported. / AFP / AAMIR QURESHI

انہوں نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو جیل سے نہیں نکالنا،علیمہ خان

انسدادِ دہشت گردی عدالت بخشی خانے میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی گرفتار پارٹی ورکرز سے ملاقات ہوئی۔علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام ورکرز تک پہنچایا.علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی۔

اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے دوبارہ کہا ہے کہ ڈونلد لو اور باجوہ نے مل کر ان کی حکومت گرائی، یہ ملک کے خلاف سازش تھی، عمران خان پر سزائے موت کا کیس بنادیا گیا ہے مقصد انہیں موت کی سزا دینا ہے۔ انہوں نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو جیل سے نہیں نکالنا۔پورا علالتی نظام ان کو سپورٹ کر رہا ہے۔ہمیں عدلیہ، ججز سے ناامید نہیں ہونا چاہئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا زبردست فیصلہ دیا کہ جیل ٹرائل نہیں ہونا چاہئیے۔

علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں میں نے لوگوں کو بتایا کہ ملک کے خلاف سازش ہوئی ہے ،اس کے نتیجہ میں ملک میں ایک سال میں معاشی تباہی ہوئی جس سے عوام کو نقصان اٹھانا پڑا۔ علیمہ خان نے کہا کہ آج کی مہنگائی اسی وجہ سے ہے، 15 لاکھ نوجوان ملک چھوڑ کر جاچکے ہیں، نئی حکومت بنا کر چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ڈال دیا گیا اور سزائے موت کا کیس بنا دیا گیا اور اس وقت مقصد یہی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو موت کی سزا دلوائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا میں میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ جو عدم اعتماد آئے گی اسے کامیاب کروانا ہے، اگر یہاں انصاف کے تقاضے پورے نہ کیے گئے تو امریکا میں ڈونلڈ لو کے خلاف کیس کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا یہ کورٹ نہیں کینگرو کورٹ لگا ہوا ہے۔ علیمہ خان نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ نیب والے 190 ملین پانڈ اسکینڈل تفتیش کے لیے آتے ہیں بیٹھتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیں، آج بھی جیل میں گئے تو کچھ غیرملکی جیل کے اندر گئے ہوئے تھے لیکن وہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں آئے تھے۔

Post navigation

Previous: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لبرٹی میں پولیس خدمت مرکز کا اچانک دورہ
Next: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 58 ہزار کی بُلند ترین سطح پر

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.