Thursday, February 13, 2025
HomeTop Newsخط کی باتیں سب چالیں ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

خط کی باتیں سب چالیں ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Published on

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔

آرمی چیف نے وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر خط ملا تو وزیراعظم کو بھیج دوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک بہت اچھے انداز سے آگے بڑھ رہا ہے، پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے۔

Latest articles

ہم نہیں چاہتے کہ جنگ بندی معاہدہ ٹوٹ جائے، حماس

اردو انٹرنیشنل غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس...

اقوامِ متحدہ نے حسينہ واجد حکومت کو سنگين جرائم کی مرتکب قرار دیدیا

اقوامِ متحدہ نے سابق بنگلادیشی وزیرِ اعظم شيخ حسينہ واجد کی حکومت کو اقتدار...

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان جاری...

فیصل مسجد جانے سے گریز کریں، امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کو انتباہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فیصل مسجد کی ویڈیو...

More like this