Sunday, January 12, 2025
HomeTop Newsحلقے کے مسائل حل نہ کرنے پر ووٹر کا گلہ، لیگی رہنما...

حلقے کے مسائل حل نہ کرنے پر ووٹر کا گلہ، لیگی رہنما روحیل اصغر کا ووٹر پر تشدد

Published on

حلقے کے مسائل حل نہ کرنے پر ووٹر کا گلہ، لیگی رہنما روحیل اصغر کا ووٹر پر تشدد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لیگی ووٹر کو مسلم لیگ(ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر سے گلہ مہنگا پڑ گیا جنہوں نے ووٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ گالیاں بھی دیں۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔121 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی ووٹر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔

لیگی ووٹر نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما سے گلہ کیا کہ ہماری گلی میں گندا پانی کھڑا ہے جس سے بیماریاں پھیل رہی ہیں اور بچے بیمار ہو رہے ہیں لہٰذا گندے پانی کا نکاس کیا جائے۔

شیخ روحیل اصغر نے ووٹر کو تھپڑ مارنے کے ساتھ انہیں گالیاں بھی دیں اور اس کے بعد اپنے گھر کا دروازہ بند کردیا۔

Latest articles

سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے شکست دیدی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور...

آئی سی سی کے وفد کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک...

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، امام الحق کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتہ...

میرا خاندان 3 نسلوں سے کراچی کی ترقی میں کردار ادا کررہا ہے، بلاول بھٹو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے...

More like this