Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 466 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67 ہزار کی بُلند ترین سطح پر

1 minute read
Untitled design - 2024-03-21T105646.666

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 466 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67 ہزار کی بُلند ترین سطح پر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 466 پوائنٹس اضافے کے بعد 67 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 56 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 466 پوائنٹس یا 0.7 فیصد بڑھ کر 67 ہزار 14 پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 641 پوائنٹس فیصد اضافے کے بعد 66 ہزار 547 کی تاریخی بُلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

اس سے قبل 12 دسمبر 2023 کو کے ایس ای-100 انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچا تھا۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹیو محمد سہیل نے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ’اچھی پیش رفت‘ ہوئی ہے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ممکنہ نئے معاہدے سے مارکیٹ میں بہتر آنے میں مدد ملی۔

ان کا کہنا تھا کہ بینچ مارک انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جو دسمبر میں بُلند ترین سطح 66 ہزار 427 پر بند ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کی مارکیٹ گزشتہ 6 مہینوں میں سب سے زیادہ اضافے کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ ہے۔

Tags: انڈیکس بینچ مارک پاکستان اسٹاک ایکسچینج پوائنٹس

Post navigation

Previous: آئی سی سی وفد کی پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات
Next: پشین: دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کےتبادلےمیں ایک لیویز اہلکار شہید، 3 زخمی

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

یہ بھی پڑہیے

Women's T20 World Cup 2026 prize money announced-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم کا اعلان

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Trump's big claim Iran ready for deal, disagreement with allies over Hormuz blockade
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران ڈیل کو تیار، ہرمز ناکہ بندی پر اتحادیوں سے اختلاف

Turkey-Israel tensions escalate, Netanyahu makes serious accusations and harsh statements
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ترکیہ-اسرائیل کشیدگی میں تیزی، نیتن یاہو پر سنگین الزامات اور سخت بیانات

Important economic forum in Washington, important meetings with Finance Minister Aurangzeb are scheduled.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن میں بڑا معاشی فورم، وزیرِ خزانہ اورنگزیب کی اہم ملاقاتیں شیڈول

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.