Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsکاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری

کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری

Published on

کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ریٹرننگ افسروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔

حلقہ این اے 234 سے آزاد امیدوار فدا محمد نے آر او کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی، آر او نے تائید کندہ کے دستخط میں فرق ہونے پر کاغزات مسترد کیے تھے.

حلقہ این اے 248 سے پی ٹی آئی امیدوار ارسلان خالد نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی، آراونے ایم کیو ایم کے قیصرپٹیل کےاعتراض پر ارسلان خالد کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔

حلقہ این اے 236 سے پی ٹی آئی امیدوار عالمگیر خان نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی، ریٹرننگ افسر نے عالمگیر کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیے تھے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this