Friday, July 5, 2024
Top Newsالیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن کے لیے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی

الیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن کے لیے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی

الیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن کے لیے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی


اردو انٹرنیشنل
(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی 266، پنجاب اسمبلی کی 297، سندھ اسمبلی کی 130، خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 اور بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں کی حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی گئی ہے۔

ان نشستوں پر 8 فروری کو ملک بھر سے 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ووٹرز آئندہ پانچ سال کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔

عام انتخابات

دیگر خبریں

Trending

پاکستان میں تیزی سے معدوم ہونے والے پرندے

0
پاکستان میں تیزی سے معدوم ہونے والے پرندے پرندوں کو عام طور پر ہماری زمین کی صحت کا پیمانہ بھی کہا جاتا ہے۔یہ ماحولیاتی نظام...