Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

تربیلا اور منگلا ڈیم میں چند ہفتوں میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو جانے کا خدشہ

5b7b687198b2a

تربیلا اور منگلا ڈیم میں چند ہفتوں میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو جانے کا خدشہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ہفتوں میں تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو جانے کا خدشہ، پاکستان پانی کی قلت کے بدترین بحران کے دہانے پر، اپریل اور مئی میں 25 فیصد تک پانی کے شارٹ فال کا خطرہ بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان رواں سال موسم گرما کے دوران پانی کے بدترین بحران ک شکار ہونے کے خدشے سے دوچار ہے۔ اس حوالے سے ارسا کی تشویش ناک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے، جس کےمطابق آئندہ چند ہفتوں میں ملک کے 2 بڑے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موسم گرما کے آغاز پر اپریل اور مئی میں ملک میں پانی کی قلت تشویش ناک 25 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ جون میں بھی پانی کی بدترین قلت کا خدشہ ہے۔ خبردار کیا گیا ہے کہ جون میں مون سون کی بارشیں نہ ہوئی تو ملک کے دو بڑے ڈیموں منگلا اور تربیلا میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو جائے گا۔
بتایا گیا ہے کہ موسم سرما کے دوران دسمبر اور وسط جنوری تک برفباری انتہائی کم ہوئی ہے، وسط جنوری اور فروری کی برف پگھل رہی ہے۔

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ اور منگلا میں 1 لاکھ ایکٹر فٹ ہے، دریاوں میں پانی کا بہاو 70 ہزار کیوسک ہے اور ڈیموں سے پانی کا اخراج 95 ہزار کیوسک ہے۔ درجہ حرارت بڑھنے کے باوجود دریائے چناب میں پانی کا بہاو انتہائی کم ہے، مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا بہاو 14 ہزار کیوسک ہے۔ اس تمام صورتحال میں صوبوں کو پانی کی دستیابی اور تقسیم پر ارسا اتھارٹی نے 2 اپریل کو ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ارسا اٰیڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چئیرمین ارسا کی زیر صدارت ہوگا جس میں چاروں صوبائی وزرائے آبپاشی، واپڈا اور محکمہ موسمیات کے حکام شرکت کریں گے۔ ایڈوائزری کمیٹی اجلاس میں دریاوں میں پانی کی دستیابی اور تقسیم کا تخمینہ لگایا جائے گا، تربیلا منصوبہ 5 کی تعمیر کے باعث پانی کے ذخائر میں مسائل پر بھی غور ہوگا۔

Tags: بحران پانی کا ذخیرہ تربیلا قلت منگلا ڈیم

Post navigation

Previous: عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
Next: نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری،جے آئی ٹی کی تصدیق

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.