Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

Published on

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران پیر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی جیت کے بعد عالمی ریکارڈ بنایا۔

جنوبی افریقہ نے اب جاری ایونٹ کے دوران لگاتار 7 میچ جیتے ہیں اور 2014 کے بعد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

سات جیت کسی ایک ٹیم کی طرف سے ایک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ ہیں۔

اس سے پہلے 2009 میں سری لنکا نے ورلڈکپ کے دوران 6 میچ جیتے تھے’

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ انگلینڈ کے بعد سپر 8 کے گروپ 2 سے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this