Thursday, January 2, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی نےبھارت، آسٹریلیا سپر 8 مقام...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی نےبھارت، آسٹریلیا سپر 8 مقام کی تصدیق کر دی

Published on

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی نےبھارت، آسٹریلیا سپر 8 مقام کی تصدیق کر دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں امریکہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

مین ان بلیو جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے بعد اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے والی تیسری ٹیم ہے۔

دریں اثنا، آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کے ایک سپر 8 کھیل کی تاریخ اور مقام کی تصدیق ہوگئی ہے کیونکہ آئی سی سی نے مقابلے سے قبل سپر 8 مرحلے کے لیے سیڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہندوستان اے رہے گا اور آسٹریلیا بی 2 رہے گا.

دونوں ٹیمیں 24 جون کو سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ گراؤنڈ میں آمنے سامنے ہوں گی۔

یاد رہے کہ بھارت کو گزشتہ سال ون ڈے ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

Latest articles

مونٹی نیگرو: ریسٹورنٹ میں بحث چھڑنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 12 افراد کو قتل کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک مونٹی نیگرو کے ریسٹورنٹ میں مہمانوں کے درمیان...

اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دیدیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ...

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: جیجو ایئر کے سربراہ کے ملک چھوڑنے پر پابندی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی پولیس کی جانب سے جیجو ایئر لائن...

دنیا کی معمرترین اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایگنیش کیلیٹی 103 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہنگری کی اولمپک کمیٹی نے اعلان...

More like this