Tuesday, February 11, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :حارث رؤف کی ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :حارث رؤف کی ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹ مکمل

Published on

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ حارث رؤف کی ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹ مکمل

اردو انٹرنیشنل (سپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان منگل کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں مکمل کیں۔

رؤف شاداب خان کے بعد پاکستان کے لیے مختصر فارمیٹ میں 100 وکٹیں لینے والے دوسرے باؤلر بن گئے۔

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی سب سے زیادہ وکٹ
شاداب خان. 107

حارث رؤف – 101 وکٹیں

شاہد آفریدی ن. 97

انہوں نے اپنے 71 ویں میچ میں اپنی 100 ویں وکٹ حاصل کی جس سے وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے سب سے تیز رفتار باولر اور مجموعی طور پر تیسرے تیز ترین باؤلر بن گئے۔

ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 100 وکٹ
راشد خان (افغانستان): 53میچ، 100 وکٹ

وینندو ہسرنگا (سری لنکا): 63 میچ، 100 وکٹ

حارث رؤف (پاکستان): 71 می،چ 100 وکٹیں

مارک ایڈیئر (آئرلینڈ): 72 میچ 100 وکٹیں

بلال خان (عمان): 72 میچوں میں 100 وکٹیں

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this