Tuesday, October 15, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان ٹیم کے کپتان راشد خان تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے باولر بن گئے۔

راشد خان 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے باولر بن گئے ہیں انہوں نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

یاد رہے کہ افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا.

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments