Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsاسٹاک ایکسچینج بلندیوں کی جانب گامزن، انڈیکس کا 96 ہزار 711 پوائنٹس...

اسٹاک ایکسچینج بلندیوں کی جانب گامزن، انڈیکس کا 96 ہزار 711 پوائنٹس کی بلندی کا نیا ریکارڈ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 762 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 96 ہزار 618 پر آ گیا۔

کاروبار کے دوران بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 96 ہزار 711 پوائنٹس کی بلندی کو چھو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبا کے اختتام پر انڈیکس 95 ہزار 856 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Latest articles

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، ریال میڈرڈ ہسپانوی سپر کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے جوڈ بیلنگھم کی...

More like this