Thursday, February 13, 2025
HomeTop Newsاسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 511 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 511 پوائنٹس کا اضافہ

Published on

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 511 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 511 پوائنٹس اضافے کے بعد 64 ہزار 966 پر پہنچ گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 30 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 511.85 پوائنٹس یا 0.79 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 966 پر جا پہنچا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز (23 جنوری) کے ایس ای-100 انڈیکس 514 پوائنٹس یا 0.81 فیصد بڑھ کر 64 ہزار 454 پر پہنچ گیا تھا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انڈیکس میں 79 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا، اس سے ایک روز قبل پاک-ایران کشیدگی کے سبب انڈیکس 364 پوائنٹس یا 0.57 فیصد تنزلی کے بعد 63 ہزار 202 پر آگیا تھا۔

Latest articles

روس اور یوکرین کے صدرو کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں فریق امن مذاکرات کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی...

ترک صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، استقبالیہ تقریب میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کا 2 روزہ دورہ پاکستان...

امریکی محکمہ خارجہ کے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 400 ملین ڈالر مالیت کے معاہدے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں حکومتی کارکردگی کے محکمہ کے سربراہ ایلون مسک...

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

More like this