Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلایٹلیٹکو میڈرڈ کی 20 گیمز کی گھر کی فتوحات کا سلسلہ، دلبرداشتہ...

ایٹلیٹکو میڈرڈ کی 20 گیمز کی گھر کی فتوحات کا سلسلہ، دلبرداشتہ انداز میں ختم

Published on

ایٹلیٹکو میڈرڈ کی 20 گیمز کی گھر کی فتوحات کا سلسلہ، دلبرداشتہ انداز میں ختم ہوا، کیونکہ گیتافی نے انجری ٹائم پنالٹی کے ساتھ 3-3 کے ڈرا سے ایک پوائنٹ حاصل کر کے برابر کر دیا۔ایٹلیٹکو میڈرڈ نے میچ کے شروعات میں ہی 3-1 کی برتری حاصل کر لی۔ اس میچ میں فرانس کے بین الاقوامی کھلاڑی گریزمان نے دو گول کر کہ لوئس اراگونیز کا سابقہ ریکارڈ توڈتے ہوے، کلب کے لیے کل 173 گول کرکے کلب کے تمام ریکارڈ حاصل کر لیے اوراس میچ میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو گولوں کی برابری دلائی۔

Griezmann new record of 173 goals for his club.
Griezmann new record of 173 goals for his club.

یہ پہلی بار تھا کہ ایٹلیٹیکو میڈریڈ کی ٹیم نے اس سیزن میں ہوم گراؤنڈ میں پواینٹس کھو دیے، جب انکے کھلاڑی سٹیفن ساویچ کو 38 ویں منٹ میں ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا اور میچ سے باہر بھیج دیا گیا۔ اٹلیٹکو نے ہالف ٹائم کے قریب ہی گریزمان کے ایک ممتاز کراس سے قریبی رینج سے گول کر کے لیڈ حاصل کیا۔ پھر گریزمان نے 69 ویں منٹ میں پینالٹی سے ایک اور گول کا اضافہ کیا۔

گیتافی نے میچ کے آخری تین منٹوں میں اسکار روڈریگز کے بکس سے داخلے پہ ڈیفینس نے جارحانہ طریقے سے روکا جس کے نتیجے میں گیتافی کہ پینلٹی دے دی گئی جس کا بھرپوا فائدہ اٹھاتے ہوئے مایورل نے اپنے دوسری پینالٹی پہ گول کر کہ میچ میں برابری حاصل کی. ایٹلیٹکو کے مینیجر سائمئونی نے ڈی زیڈ نے بتایا۔ “میں گریزمان کے لیے بالکل خوش ہوں، جو کلب کے تاریخ کا حصہ ہے۔ انہوں نے ہمیشہ ہر چیز دی ہے اور وہ ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔”

Latest articles

آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان،نیا کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے جمعرات کو سری لنکا کے...

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے سکتا تھا، امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ...

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے...

ٹرمپ اور ایلون مسک کے تعلقات میں کھچاؤ آنے لگا، امریکی صحافی کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسٹار لنک اور ایکس...

More like this