Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلسرگی رابرٹو کے ڈبل گول ہیروکس کی بدولت بارسلونا نے ہسپانوی لا...

سرگی رابرٹو کے ڈبل گول ہیروکس کی بدولت بارسلونا نے ہسپانوی لا لیگا سےالمیریا کو 3-2 سے جیت لیا

Published on

کپتان سرگی رابرٹو نے لا لیگا ٹائٹل کی دوڑ میں دو گول کر کے بارسلونا کو نچلے درجے کی کلب المیریا پہ فتح دلادی اور تین قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔ اس نتیجے نے باسلونا کو ٹیبل پوائنٹ پر تیسرے نمبر پہ پہنچا دیا لیڈر جیرونا سے چھ پوائنٹ پیچھے اور دوسرے نمبر پر موجود ریال میڈرڈ سے چار پیچھے، جن کے پاس دونوں کا ایک کھیل ہے.
رافینہااور رابرٹوکے گولوں نے میزبان ٹیم کو ، الماریا فٹبال کی جانب سع لیوباپٹیسٹاؤاور ایڈگار گونزالیزکے گولوں کی برابری کی۔
تاہم، رابرٹو کی دیر سے کوشش نے بارسلونا کی فتح کو یقینی بنایا.

چاوی کی ٹیم بارسلونا، موسم سرما کے وقفے سے پہلے کلب امریکی کلب کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے ڈلاس کا سفر کرےگی اور 4 جنوری کو لاس پالماس میں اپنا اگلا میچ گھیلے گی۔
سچ تو یہ ہے کہ وہ المیریا جیسی ،کی ایک خوش قسمت ٹیم کے خلاف زیادہ سے زیادہ گولوں سے جیت سکتے تھے مگر بارسلونا کے دفاع میں کچھ غیر فیصلہ کن اور خراب کھیل سے المیریا نےبہت فائدہ اٹھایا۔

بارسلونا کے فارورڈ رابرٹ لیوینڈوسکی جو اب تمام مقابلوں میں 14 میچوں میں تین گول کر چکے ہیں، کو بھی گول کرنے کے کئی اچھے مواقع ملے مگر وہ اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔

Latest articles

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے سکتا تھا، امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ...

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے...

ٹرمپ اور ایلون مسک کے تعلقات میں کھچاؤ آنے لگا، امریکی صحافی کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسٹار لنک اور ایکس...

پی سی بی کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے صائم ایوب کی فٹنس سے متعلق میڈیکل رپورٹ کا انتظار

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے ماہ...

More like this