Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانمردان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس پی شہید، ڈی ایس...

مردان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی زخمی

Published on

مردان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی زخمی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے زرہ مٹہ، کاٹلنگ میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان شہید، جبکہ ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس پی اعجاز خان شہید ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 مطلوب دہشتگرد مارے گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 1122 کی میڈیکل ٹیم نے شہید اور زخمیوں کو ایم ایم سی اسپتال منتقل کر دیا ہے.

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this