Thursday, February 13, 2025
HomeTop Newsقلات میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

قلات میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

Published on

قلات میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قلات میں قصاب خانہ روڈ پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر لیلا رام کو قتل کردیا گیا، جب کہ اس کا کمسن پوتا کرتن کمار ولد راجیش کمار زخمی ہوگئے.

ذرائع کے مطابق قلات میں فائرنگ کا واقعہ شراب کی دوکان پر پیش آیا۔

فائرنگ سے ہلاک ہونے والا لیلا رام کا شمار قلات کے مشہور ہندو تاجر میں ہوتا ہے۔

اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے ہندو تاجر لیلا رام جان سے گیا۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ قلات فائرنگ کی زد میں آکر مقتول ہندو تاجر کا کمسن نواسہ بھی زخمی ہوگیا۔

ذرائع پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ہندو تاجر کو قصاب خانہ روڈ پر اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایاگیا۔

تاہم ہندو تاجر کو کیوں قتل کیا گیا ، اس حوالے سے ابتدائی طور پر کوئی بات سامنے نہیں آسکی لیکن پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this