Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلکرکٹجنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ...

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Published on

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

پاکستان نے دوسرے میچ میں اپنی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی، نسیم شاہ کی جگہ میر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے.

پلئینگ الیون

پاکستان‌: شان مسعود(کپتان)، صائم ایوب، بابر اعظم، کامران غلام. محمد رضوان،سعود شکیل، سلمان علی آغا، عامر جمال، میر حمزہ، خرم شہزاد

جنوبی افریقہ:ایڈن مارکرم، ریان رکیلٹن، ویان مولڈر، ٹرسٹن اسٹبس، ٹیمبا باوما (کپتان)، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویرین (وکٹ کیپر)، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، کوینا مافاکا۔

واضح رہے کہ پروٹیز نے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی ہے، ٹیم گرین دوسرے میچ میں فتح حاصل کرکے سیریز میں وائٹ واش سے بچنے کی کوشش کرے گی۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this