Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsسندھ کابینہ کا صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ کابینہ کا صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

Published on

سندھ کابینہ کا صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ کابینہ کا صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کسان کارڈصرف ہاریوں کو جاری ہوگا.

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ کارڈ ان کسانوں کو بھی جاری ہوگا جس کی 12 ایکڑ زمین ہے اور خود کاشت کرتا ہے.

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگلے 6 ماہ میں کسان کارڈ پورے سندھ میں جاری کیا جائے گا.

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گندم کی خریداری میں کسان کارڈ والوں کو ترجیح دی جائے گی.

انہوں نے کہا کہ کسی قدرتی آفت کی صورت میں کسان کارڈ کے ذریعے ہاریوں کی مدد کی جائے گی.

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کسان کارڈ شروع کیا جائے.

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ زراعت کی سائنٹیفک بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات کرینگے.

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگلے بجٹ میں چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر ہر ضلع کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جائینگے.

وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری کو کسان کارڈ شروع کرنے کے لئے پالیسی بنانے کی ہدایت دیدی.

چیف سیکریٹری محکمہ زراعت، محکمہ خوراک، محکمہ آبپاشی اور محکمہ ریونیو کے ساتھ اجلاس کر کے کسان کارڈ شروع کرنے کی سفارشات دینگے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this