Wednesday, February 12, 2025
Homeپاکستانمشکل حالات میں شہباز شریف بہترین چوائس ہیں، نواز شریف

مشکل حالات میں شہباز شریف بہترین چوائس ہیں، نواز شریف

Published on

مشکل حالات میں شہباز شریف بہترین چوائس ہیں، نواز شریف

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے اور سردار ایاز صادق کو اسپیکر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے۔

اپنے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف کی ہمت ہے کہ جس طرح انھوں نے گذشتہ ڈیڑھ برس گزارے ہیں، میں ہوتا تو نہ چل سکتا۔

نواز شریف نے کہا کہ میں آج شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے ڈکلیئر کر رہا ہوں, ان حالات میں شہباز شریف بہترین چوائس ہے۔

انھوں نے کہا کہ میں شہباز شریف کو پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں. انھوں نے پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اس وقت بہت زخمی ہے ہم نے مل کر پاکستان کے زخم بھرنے ہیں۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this