Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsسائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے...

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

Published on

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اردو انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

شاہ محمود کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ درخواست گزار کیخلاف بے بنیاد اور سیاسی مقدمہ بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لہٰذا ہائیکورٹ کا 8 نومبرکا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this